ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

 



ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ان کے محافظوں نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی جس سے وہ فرار ہوگئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی