کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں باپ نے پڑھائی نہ کرنے پر 12 سالہ بیٹےکو آگ لگا دی جس کے باعث بچہ جھلس کر جاں ب
حق ہوگیا۔
افسوس ناک واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں 14 ستمبر کوپیش آیا، رئیس امروہی کالونی کے بے رحم شخص نذیر نے اپنے 12 سالہ بیٹے شہیرکو صرف اس لیے تیل چھڑک کر آگ لگا دی کہ اس نے اسکول کا ہوم ورک نہیں کیا تھا۔
Tags
News