ڈرامہ بیٹیاں کی اداکارہ فاطمہ آفندی: ’فلموں میں سکن دکھانی پڑتی ہے لیکن میری کچھ حدود ہیں‘
bySahara News Pakistan-
0
پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ فاطمہ آفندی نے ڈرامہ سیریل ’بیٹیاں‘ میں بڑی اور بیٹی فضا کا کردار نبھایا ہے جو تمام بہنوں میں سب سے سمجھدار اور معاملہ فہم ہوتی ہے۔