تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کے پریشر کی کمی کے ساتھ ساتھ کئی کئی گھنٹے گیس کی بندش کی شکایت۔
شہری مہنگے داموں سلنڈر استعمال کرنے پرمجبور
شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
تفصیلات: ڈاکٹر سید ناصر
Tweet It 👉 TWITTER
Tags
News