پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

 


لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لئے دائر درخواست کو مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔


  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری نامدار کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی۔ عدالت درخواست کو واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کرتی ہے، عدالت سے درخواست گزار نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کی استدعا کی تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی