راولپنڈی : تھانہ گنجمنڈی کی حدود میں حالات کشیدہ | احمد علی نامی شخص پر گستاخی کا الزام | سہارا نیوز پاکستان


 

راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی کی حدود میں حالات کشیدہ ،احمد علی نامی شخص پر گستاخی کا الزام لگایا گیا جس کے بعد حالات اس علاقے میں کافی کشیدہ ہوگئے ہیں،مظاہریں ننکاری بازار آگ لگانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔


سہارا نیوز پاکستان : پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی جارہی ہے ،تحریک لبیک سمیت دیگر جماعتوں کی پرامن رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ دو بندوں کے درمیان ہوا قبل از وقت کچھ نہیں کہا جاسکتا ادارے تفتیش کررہے ہیں پولیس تھانہ گنجمنڈی نے مبینہ گستاخی کے مرتکب ملزم کو تھانہ کینٹ منتقل کر دیا ہے سیکڑوں افراد نے تھانہ گنجمنڈی کا گھیراؤ کر لیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی