اسکولز کے نام پر کاروبار اور فہا شی کے اڈے | سہارا نیوز پاکستان کو شکایات موصول

 


کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اسکولوں کے نام پر کاروبار نان کوالیفائیڈ ٹیچر بچوں کا مستقبل تباہ کرنے میں مصروف | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان

سہارا نیوز پاکستان کو والدین کی شکایات موصول ہوئی کے اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں جگہ جگہ پرائیویٹ اسکول بنے ہوئے ہیں جہاں تعلیم کا معیار بلکل ناقص ہے جہاں بھاری بھاری فیسسز وصول کی جاتی ہیں

اور بڑھانے کے لیے نان کوالیفائیڈ استادزہ تعینات کیے گئے ہیں ان استاذہ کی وجہ سے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے یہ اسکول بھاری بھاری فیسوں کے ساتھ ساتھ اسکول سے اسٹیشنری کا سامان خریدنے میں نے پر بھی والدین کو مجبور کرتے ہیں ان اسکولوں میں کم عمر لڑکے لڑکیاں ٹیچر رکھی جاتی ہیں جو آپس میں عاشقی معشوقی میں لگے رہتے ہیں یہ اسکول کم اور فہاشی کے اڈے زیادہ نظر آتے ہیں ۔

سہارا نیوز پاکستان نے ایسے اسکولوں کو بے نقاب کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے ہے اور اور جو بھی اسکول اس طرح کی ایکٹیویٹی میں ملوث ہوگا اسے سیل کیا جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی