ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے | سہارا نیوز پاکستان

 


پشاور ، سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان 


شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 187 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جاتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی