پشاور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق | سہارا نیوز پاکستان

 


پشاور کے علاقے رینگ روڈ پر ہوٹل کےقریب دھماکا ہوا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان 


پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا اور اس کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی