10 نومبر کو راولپنڈی 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے، اسد عمر
bySahara News Pakistan-
0
دس نومبر کو راولپنڈی گیارہ کو اسلام آباد پہنچیں گے، اسد عمر
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ لانگ مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق ملک بھر سے قافلے دس نومبر کو راولپنڈی اور گیارہ کو اسلام آباد پہینچیں گے۔