لانگ مارچ، ہم ان کو تھکا تھکا کر ماریں گے: فواد چوہدری

 

بدھ کو گوجرانوالہ میں صحافیوں سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ’لانگ مارچ ہماری مرضی سے چلے گا حکومت کی مرضی سے نہیں۔ ہم ان کو تھکا تھکا کر ماریں گے۔‘

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔

لانگ مارچ کے آگے بڑھنے کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ’عمران خان تھوڑی دیر میں پہنچیں گے، پیڈی بائی پاس سے لانگ مارچ کا شروع ہو گا جو گکھڑ منڈی تک جائے گا۔‘

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی