سینئر رہنماء عمیر کھوکھر اور نوشاد کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی (حلقہ کوٹلہ) کی سہارا نیوز پاکستان سے خصوصی گفتگو




سینئر رہنماء عمیر کھوکھر اور نوشاد کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی (حلقہ کوٹلہ) کی سہارا نیوز پاکستان سے خصوصی گفتگو

  کچھ لوگوں نے الیکشن کو ہی سب

  کچھ سمجھ لیا ہے، حالانکہ تعلق،

  اخلاقیات، تہذیب، معاشرتی اقدار

  اور روایات سب کچھ ہیں۔

  الیکشن کل چلا جائے گا، باقی چیزیں موت تک ساتھ رہیں گی۔ اپنی اخلاقیات کو اتنا بلند رکھیں کہ لوگ مثال دیں یہی انسانیت کی معراج ہے۔

   نجی کسی بھی دوست کے بارے میں محفل یا سوشل میڈیا پر اخلاق سے گری هوئی گفتگو نہ کریں، سب سے بڑی بات ہمارا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت و تکریم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اپنے راستے صاف رکھیں زندگی بڑی مختصر ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی