*ضلع سینٹرل، مجاہد کالونی میں سیاسی پارٹی نے پولیس کا استعمال کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں سمیت ضعیفوں پر بھی ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے*
سیاسی پارٹی نے سندھ پولیس کو عورتوں پر بدترین تشدد کرنے کی فل پرمیشن دے دی ویڈیو لیک ہونے پر عوام میں غم و غصہ پایا جانے لگا
مجاہد کالونی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی آپریشن توڑ پھوڑ کے دوران زبردست پتھراؤ اور ہنگامہ آرائی ضیاء الدین ہسپتال کے مالک نے سیاست کا کیا خوب استعمال کیا چند ٹکوں کے لئے اپنی عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کو تیار ہو گیا ۔
میڈیا کو کوریج کرنے پر پابندی مقامی رپورٹرز کے موبائل فون چھین لئیے گئے۔
Tweet It: 👉 TWITTER
Tags
News