محمد نوشاد کھوکھر کا آذادکشمیر کی عوام کے لیے پیغام۔
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں امیدوار کے لیئے نہ ہی وزیر اعظم یا منسٹر کے اختیار ہوتے ہیں بلکہ شراکت داری یا مخصوص نمائندہ ہوتا ہے جو ہمارے مطالبات اور حقوق کے لیئے احکام بالا کا محتاج ہوتا ہے۔اس الیکشن کی وجہ سے ذاتی تعلق مت خراب کریں ۔ہم کم ظرف لوگ موقع الیکشن میں آ کر دوسری پارٹی کے بندہ سے منہ موڑتے ہیں جیسے اسرائیل سے جاسوس آگیا ہو۔ایک دوسرے کو عزت دیں اور عزت لیں۔اور آزاد کشمیر بلدیاتی امیدوار کے لیے گزارش ہے جو امیدوار جیت جائیں تو اپنی عوام کا خیال رکھنا اور انھیں عزت دینی ہے۔اور محنت کریں ڈور ٹو ڈور خود کمپین کریں ٹھیکداروں اور ذاتی مفاداتی اشخاص کا کمپین میں امیدوار کے ساتھ ہونا انتہائی مضر ہے۔شکریہ
محمد نوشاد کھوکھر کی سہارا نیوز پاکستان سے بات چیت ۔
Tags
Interviews
thanks your newsupdate is very attractive
جواب دیںحذف کریںIt's my pleasure
حذف کریںGood things should reach the people