محمد نوشاد کھوکھر فارن انڈد گریجوئٹ کی سیہارا نیوز پاکستان سے گفتگو

 


محمد نوشاد کھوکھر فارن انڈد گریجوئٹ کی سیہارا نیوز پاکستان کے چیئرپرسن ڈاکٹر ناصر سے گفتگو 

محمد نوشاد کھو کھر اور ان کے  ساتھ آئے طلباء ساتھیوں نے محترم پارلیمنٹیریئن ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی،سینیٹر مشاق احمد خان،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار جاوید ایوب پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، وزیر صحت عبد القادر پٹیل ،ایم این اے محسن داھوڑ ،رجسٹرار پی ایم ڈی سی سیکرٹیریٹ ڈاکٹر سلیمان احمد،ڈاکٹر آصف بٹ راولپنڈی کا شکریہ ادا کیا۔

ڈاکٹر زیشان نور ملک ۔اور جملہ فارن میڈیکل کمونیٹی کے نماہندگان کا جنھوں نے پی ایم ڈی سی کا NEB کا امتحان کنڈکٹ کروانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔الحمد اللہ آج NEB exam کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مشکل ترین حالات میں فارن میڈیکل کمیونیٹی کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم اور مثبت ترین فیصلہ خوش آہین ہے اور تمام میڈیکل طلباء کو اللہ پاک کامیاب کرے۔آمین۔



ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی