عمران خان کے بیان پر آئی ایس پی آر کا رد عمل
کسی کوبھی ادارے یا افسروں کی بےعزتی کی اجازت نہیں دی جائےگی
ادارہ اپنے افسروں اور جوانوں کی حفاظت کرے گا، چاہے جو بھی قیمت ادا کرنی پڑے
ذاتی مفادات کی خاطر الزامات لگا کر فوجیوں کی عزت کوداغدارکیاجارہاہے،
آئی ایس پی آر
Tags
Press Release
پاکستان آرمی زندہ باد
جواب دیںحذف کریں