امروز تھانہ سائٹ بی ،کی حدود میں جی سی ٹی کالج کے سامنے این فور مرزا کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار عمر18سال جاں بحق ہوگیا
شناخت نامعلوم ۔ڈیڈ باڈی سول ہسپتال میں موجود ہے، جس کی باظابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
آس کے پاس سے نہ کوئی موبائل فون ملا اور نہ کوئی شناختی کارڈ جس سے اس کی شناخت ہو سکے
جو کوئی بھی اس شخص کو جانتا ہے اس کی اطلاع اس کے گھر والوں کو دے، تا کہ وہ اس کی ڈیڈ باڈی سول ہسپتال گھر لے کر جا سکیں
انٹیلیجنس اسٹاف
تھانہ سائٹ بی
Tags
News