انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

 Z


کراچی (سہارا نیوز پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ا ضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔


تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 225.50 روپے ہو گئی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی