ہومNews سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تمام 6 دہشت گرد مارے گئے (بنوں) bySahara News Pakistan -منگل, دسمبر 20, 2022 0 بنوں میں فورسز کا سی ٹی ڈی اہلکاروں کو چھڑانے کیلئے ،آپریشن، تمام دہشتگرد ہلاک بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو چھڑانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تمام 6 دہشت گرد مارے گئے اور یرغمالیوں کو رہا کرالیا گیا۔ Tags News Facebook Twitter