کراچی: (سہارا نیوز پاکستان آن لائن) مارکیٹ میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، شوگر کے مرض میں استعمال ہونے والی انسولین کی بھی شدید قلت ہے، 3 وقت دوا کا استعمال کرنے والے مریض مہنگائی کے باعث اب صرف 2 یا 1 وقت کی دوا خریدنے پرمجبور ۔
ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، انسولین نایاب ہو گئی
bySahara News Pakistan
-
0