بحریہ کےافسران پرمنتخب حکومت کیخلاف ’بغاوت‘ترک فوج کے 103 ریٹائرڈ ایڈمرل


 استبول:ترکیہ کی ایک عدالت نے 103 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو بری کردیا۔ ان افراد پر صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ سال الزام عائد کیا تھا کہ وہ ان کی حکومت کے خلاف ’بغاوت‘ کی راہ پر گامزن تھے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے 103 ریٹائرڈ ایڈمرلز نے اپریل 2021ء میں بحیرۂ اسود کو غیر فوجی بنانے کے مقصد سے طے شدہ معاہدے کی حمایت میں ایک کھلے خط پر دستخط کئے تھے۔ جس کے بعد ان پر ’’ریاست کی سلامتی اور آئینی حکم کیخلاف جرائم‘‘ کا مرتکب ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی