ہومNews ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی bySahara News Pakistan -پیر, دسمبر 19, 2022 0 لاہور: پی ڈی ایم نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے تحریک عدم جمع کروائی ہے، تحریک عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اراکین کے دستخط موجود ہیں Tags News Politics Facebook Twitter