بنوں میں سی ٹی ڈی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، ’دو سکیورٹی اہلکار زخمی‘

 


خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں کینٹ میں واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس سٹیشن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’اتوار کو سی ٹی ڈی آفس میں زیر حراست مبینہ شدت پسندوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے ایک اہلکار سمیت سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار بھی زخمی ہو گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی