اگر آپ کو اپنے علاقے میں بجلی کی بندش کا سامنا ہے تو کے الیکٹرک ہیلپ لائن پر شکایت درج کروائیں

 


کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔ کے الیکٹرک کا جواب 



کے الیکٹرک نے سہارا نیوز پاکستان کی نیوز کا رپلائی دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی علاقے میں بجلی کی بندش کا سامنا ہے تو وہ کے الیکٹرک کے سوشل میڈیا پیج یا ہیلپ لائن پر اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں 


‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

کوئی غیر اعلانیہ/غیر شیڈول لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی ہے۔ لوڈ شیڈ شیڈول کی بنیاد پر کی جاتی ہے جو کے الیکٹرک کے مختلف پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔ لوڈ شیڈ کو لوکلائزڈ فالٹ اور مینٹینس شیڈیول سے تشبیہ دینا درست نہیں 

Tweet It 👉 TWITTER 

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی