کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، شہری پریشان

 


کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

سہارا نیوز پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کافی طویل ہے، اسکے باوجود بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے عوام بہت پریشان ہے، ایک تو بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑدی ہے اوپر سے گیس کی شارٹج اور اگر گیس آ بھی جائے تو گیس کا پریشر کافی کم ہوتا ہے، ہمیں گیس سلنڈر کا استعمال کرنا پڑتا ہے ، اوپر سے کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہم لوگ بہت تنگ آ چکے ہیں ۔

نہ حکومت اس طرف توجہ دیتی ہے اور نہ ہی سپریم کورٹ ، اب نئے آرمی چیف آئے ہیں ہماری نگاہیں ان کی جانب ہیں شاید وہ ان مسائل کو حل کریں۔

News Reporting Syed Nasir

Tweet It 👉 TWITTER 

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی