گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ ہم طالبان کے حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کی اجازت نہ دیں جس کا اثر پاکستان اور خطے کے کسی دوسرے ملک پر ہو۔
Tags
News