اسلام آباد دھماکہ: پولیس، حساس اداروں نے 10 سے زائد دہشتگرد گرفتار کر لیے (سہارا نیوز پاکستان)

 


اسلام آباد: (سہارا نیوز پاکستان ) اسلام آباد میں ہونیوالے خود کش دھماکہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، پولیس اور حساس اداروں نے 10 سے زائد دہشتگرد گرفتار


 دنیا نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خودکش دھماکے کا پورا نیٹ ورک پکڑ لیا، پولیس اور حساس اداروں نے 10 سے زائد دہشت گرد گرفتار کر لیے ، دہشتگردوں کا نیٹ ورک ملک کے مختلف علاقوں میں پھیلا ہوا تھا۔


 ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، وزیر داخلہ کامیاب آپریشن کی


 تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں گے اور زیر حراست دہشتگردوں کی تفصیلات بتائیں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی