پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں تین بار ملتوی ہونے بعد چوتھی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر اعتراضات اب شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
سیاسی جماعتوں کی جانب سے حتمی نتائج میں فارم 11 اور 12 سے مختلف ہونے پر سیاسی جماعتوں کی جانب بات اب شکایات سے آگے بڑھنے لگی ہے۔ (ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان کراچی)