مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کولندن طلب کرلیا ہے۔ (ڈاکٹر ناصر : سہارا نیوز پاکستان)
میڈیا رپورٹس کے مطابق (ن) لیگ کی وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے معاملے پرکارکردگی سے متعلق رانا ثنا اللہ کو طلب کیا ہے جبکہ وفاقی وزیرکی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔
رپورٹس کے مطابق نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پر ناخوش ہیں اور اسمبلی کی تحلیل کیوں نہ رک سکی، رانا ثنا وضاحت دیں گے۔ ملاقات میں نواز شریف کی واپسی کا معاملہ زیرغور آئے گا۔