ہومNews جہلم میں فواد چوہدری کا بھائی گرفتار ، کارکنان نے ٹائر جلا کر کیا جی ٹی روڈ بلاک ۔ (سہارا نیوز پاکستان) bySahara News Pakistan -بدھ, جنوری 25, 2023 0 پولیس نے جہلم میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ (ڈاکٹر ناصر سہارا نیوز پاکستان)تحریک انصاف کے کارکنان نے فواد چوہدری اور فراز چوہدری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ بلاک کردی ہے۔ Tags News Politics Facebook Twitter