ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج ۔ (سہارا نیوز پاکستان)

 


ڈیرہ اسما عیل خان : سہارا نیوز پاکستان (ڈاکٹر سید ناصر) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

 نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب،جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے،جاں بحق ہونے والے شخص کے لواحقین نے انڈس ہائی وے بلاک کردیا،جاں بحق ہونے والے شخص کے لواحقین کا کہنا ہے کہ آئے روز وہ کون ہیں جو ٹارگٹ کلنگ کرکے باآسانی فرار ہوجاتے ہیں ، لواحقین کا مزید کہنا ہے کہ ڈیرہ اسما عیل خان پولیس ملزمان کو پکڑنے میں بری طرح ناکام ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی