بلوچستان کے ضلع حب میں ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر کے باہر احتجاج کرنے والے سیاسی کارکن کو تھپڑ ماردیا۔ (ڈاکٹر ناصر : سہارا نیوز پاکستان)
اس واقعے کے خلاف مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کا گھیراؤ کرلیا۔ حب اور لسبیلہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بھی مختلف مقامات پر بند کردیا گیا۔
متاثرہ شخص ارشاد پارس کا تعلق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کے ’جام گروپ‘ سے بتایا جاتا ہے جو جام گروپ اور نیشنل پارٹی کے نومنتخب کونسلران کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کے باہر احتجاج کررہے تھے
Tags
News