پشاور: تباہی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار | سہارا نیوز پاکستان

 


پشاور: صوابی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار ہوگئے، ایک ہلاک دہشت گرد کے سر کی قیمت 20
 لاکھ روپے مقرر تھی۔
ڈی پی او صوابی نجم کے مطابق صوابی ہنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن ہوا جس میں دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر دستی بموں اور اسلحہ سے فائرنگ کردی تاہم جوابی فائرنگ میں انتہائی مطلوب دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور چار کو گرفتار کرلیا گیا
ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان 

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی