دوران پرواز ایک مسافر کی طبعیت خراب ہونے کے باعث دبئی سے ڈھاکہ جانے والی انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
سنیچر کو سول ایوی ایشن کے حکام نے بتایا کہ طیارے نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی لیکن بنگلہ دیشی مسافر کا انتقال دوران پرواز ہوا۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان
Tags
News