لاہور : 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش | پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار | سہارا نیوز پاکستان

 


 لاہور: لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ | ڈاکٹر ناصر سہارا نیوز پاکستان 


ترجمان پولیس کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے کوٹ لکھپت سے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے 12 سالہ بچی سے آٹے والی چکی میں زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

ملزم شفیع کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ بچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی