پنجاب اور کےپی میں انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا | سہارا نیوز پاکستان

 


اسلام آباد (سہارا نیوز پاکستان) - الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کےپی میں انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں، پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔


الیکشن شیڈول جاری ہونے کا امکان ہے، انتخابی فہرستوں کی تیاریوں اور چھپائی پر بریفنگ ہوگی۔ صوبائی الیکشن کمیشن سے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرستیں بھی مانگ لی گئیں۔


ادھر گورنر کے پی نے تاحال الیکشن کمیشن کا خط نہ پڑھا، حاجی غلام علی کا کہنا ہے خط پرنسپل سیکرٹری کے نام ہے وہی کھول کر آگاہ کریں گے، تجاویز دیکھ کر پیر کو جواب دیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی