کراچی میں ماہرامراض چشم ڈاکٹر بیربل ’’ٹارگٹ کلنگ‘‘ میں جاں بحق | سہارا نیوز پاکستان

 


کراچی: شہر قائد کے علاقے گارڈن میں لیاری ایکسپریس وے اور گڈلک شادی ہال کے قریب نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ سوار لیڈی ڈاکٹر زخمی ہوگئیں۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان 


تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج گڈلک شادی ہال کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے سفید رنگ کی آلٹو وی ایکس آر کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی