لاہور : (ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان) پولیس نے شہریوں کیساتھ فراڈ اور دھوکہ دہی سے رقم ہتھیانے کے الزام میں 3 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کاررواٸی کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں نواز، یاسین، شازیہ اور شیلا وغیرہ شامل ہیں۔
Tags
News