وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے عوام دوست بجٹ لانے کی خوشخبری دیدی | ڈاکٹر ناصر | سہارا نیوز پاکستان

 


اسلام آباد (ڈاکٹر سید ناصر|سہارا نیوز پاکستان) - وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے عوام دوست بجٹ لانے کی خوشخبری دے دی۔


وزیرخزانہ بولے بجٹ آئے گا، عوام کو ریلیف ملے گا، معیشت مشکل کا شکار ہے مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں، سارے مسائل ایک روز میں حل نہیں ہوسکتے۔


اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کو مل کر مشکلات سے نکالیں گے، غیرملکی ادائیگیاں وقت پر ہوں گی، ملک دیوالیہ ہونے کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، معیشت کو سب سے زیادہ نقصان سیاسی عدم استحکام کے باعث ہوتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی