پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری،عمران خان کو ریلیف مل گیا | ڈاکٹر سید ناصر | سہارا نیوز پاکستان

 


لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سات مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے | رپورٹ ڈاکٹر سید ناصر | سہارا نیوز پاکستان 


ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی گرفتاری کے باعث ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔


واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ ویڈیو لنک کے ذریعے 6 فروری تک ضمانت کی درخواستو ں پر فیصلہ کرے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی