محمد نوشاد کھوکھر نے سہارا نیوز پاکستان کے اینکر پرسن سید ناصر شاہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا

 

حق رائے دہی کا استعمال ✌
محمد نوشاد کھوکھر نے سہارا نیوز پاکستان اینکر پرسن سید ناصر شاہ کے ساتھ بات جیت کرتے ہوئے عوام سے التماس کی ہے 

 ووٹ ایک قومی امانت ہوتا ہے 

صحیح فرد کے انتخاب کے لیے ووٹ کا استعمال ضمیر کی آواز پر ہونا چاہیے

 ,اور ہم نے الیکشن کے دن بعد بھی ایک ہی جگہ رہنا ہے۔ہمارا کفن دفن، خوشی غمی سب ایک ہی جگہ ہے تو گفتگو کرتے وقت مخالف کے لیے اخلاقی و پارلمانی الفاظ ہونے چائیں تا کہ جب سامنہ ہو شرمندگی سے دو چار نہ ہونا پڑے۔یاد ریے کہ کسی کی عزت نفس مجروح کر کے اپنی کمیپن جاندار کرنا بلکل ایسا کہ جیسے ہم کسی کی کوئی چیز چرا لیں تو ہماری کوئی اور اٹھا کر بھاگ جائے۔

پرامن رہیں 

۔اخلاقی جرات کا دامن نہ چھوڑیں

Click to Tweet on TWITTER 

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی