پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر چمن کے سرحدی علاقے میں جمعرات کو ایک مرتبہ پھر افغانستان سے داغے جانے والے گولے گرنے سے کم از کم 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پیش آنے والا اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے
چمن: ایک ہفتے میں دوسری بار افغان گولہ باری سے 15 پاکستانی شہری زخمی
bySahara News Pakistan
-
0