کم عمر لڑکی کے ہاتھوں 40 سالہ شخص کی موت: ’گلی محلوں میں ڈرائیونگ کون سکھاتا ہے؟‘
bySahara News Pakistan-
0
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والی کم عمر لڑکی کے ہاتھوں ایک شخص کی موت کے بعد پولیس کے مطابق شہر بھر میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ کم عمر گاڑی چلانے والے کے خلاف کارروائی کی جائے۔