سیلاب کے نتیجے میں پاکستان شدید مشکلات کا شکار ، شدید سردی کے پیش نظر عالمی سطح پر فوری توجہ کی ضرورت ہے ڈاکٹر سید ناصر
موسم سرما کی آمد کی وجہ سے 20ملین سے زائد متاثرین کی ضروریات مزید بڑھ گئی ہیں ، لوگوں کو خوراک کے عدم تحفظ کا سامنا ہے
سہارا فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر سید ناصر نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان بدستور شدید مشکلات کا شکار ہے، شدید سردی کے خطرے کے پیش نظر متاثرین کی زندگیاں بچانے کیلئے عالمی سطح پر عطیہ دہندگان کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔
Tags
Interviews