راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

 



راولپنڈی: تھانہ چونترہ کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد جاں بحق 3 زخمی ہوگے۔


سہارا نیوز پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آپسی لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 03افراد جاں بحق اور03افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد کی شناخت کی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں طاہر،نور علی اوریاسر شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق نعشوں کو پورسٹ مارٹم جبکہ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔
Click to Tweet ➡️ Twitter 🐦

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی