نوشکی: 54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل ہارٹ اٹیک سے چل بسے
بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ۔
کوئٹہ سے سہارا نیوز پاکستان کے نامہ نگار ( ڈاکٹر سید ناصر) کے مطابق عبدالمجید مینگل کی موت گذشتہ شب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی تھی۔
75 سالہ عبدالمجید مینگل نے کل چھ شادیاں کی تھی جس میں سے دو بیویاں ان کے زندگی میں
ہی فوت ہوگئی تھی
Tweet It 👉 TWITTER
Tags
News