خیبرپختونخوا :ایف آئی اے کی کاروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان گرفتار ( نیوز رپورٹ: ڈاکٹر سید ناصر)

 


اسلام آباد : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے خیبرپختونخوا میں کاروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان گرفتار کر لئے-

سہارا نیوز پاکستان کے نامہ نگار ڈاکٹر سید ناصر کے مطابق : ایف آئی اے نے خیبر پختوخوا میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 7ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی رسیدیں برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔

Tweet It 👉 TWITTER 

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی