عراق؛ سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے میں 9 اہلکار ہلاک


 بغداد: عراق میں کرد جنگجوؤں کے اکثریتی شہر کرکوک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں وفاقی پولیس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صفرا گاؤں میں بم دھماکا عین اس وقت ہوا جب وہاں سے ایک سیکیورٹی قافلہ گزر رہا تھا۔ بم دھماکے میں 9 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔بم دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری طلب کرلی گئی۔ جائے وقوعہ کا محاصرہ کرلیا گیا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی