محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔
صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 21دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2جنوری 2023 سے کھلیں گے۔ تعطیلات کا اطلاق تمام اسکول و کالجز پر ہوگا۔ محکمہ کی سالانہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات کی جارہی ہیں۔
Tweet It 👉 TWITTER