حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ٹی ٹی پی نے خود کو منظم کیا: رپورٹ
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ پاکستان میں حالیہ کچھ عرصے سے ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کالعدم تنظیم نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کر کے اپنی کارروائیوں شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Tweet It 👉 TWITTER